بات کیجئے پیار کی تھوڑا احتیاط سے
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiبات کیجئے پیار کی تھوڑا احتیاط سے
کیجئے نہ ختم تعلق تھوڑا احتیاط سے
رکھیے گا قدم سنبھل کر دھرتی پر
زمین سخت ہے چلیے تھوڑا احتیاط سے
نہ کیجئے گا دور دل سے کبھی
روتا نہ پڑ جائے تھوڑا احتیاط سے
کچھ دیر تو بیٹھئے دل میں آ کر جناب
چلے جائے گا پھر تھوڑا احتیاط سے
کہیں ہو نہ جائے خبر ملاقات کی
چھپا لیجئے یہ بات ٹھوڑا احتیاط سے
More Love / Romantic Poetry






