بادہ وصل ہی پلادیتے
یا کسی صحرا میں دفنا دیتے
میری میت پہ سوگوار کھڑے
تمام عمر مجھے طعنہ دیتے
بے مروت ہیں میں نہیں کہتا
وہ مروت میں نہ بتا دیتے
آگیا ذکر جب بھری محفل
میری حالت پہ مسکرا دیتے
زندگی خواب تو نہیں صادق
جو چند لمحوں میں ہم بھلادیتے