بارشیں

Poet: By: Inam Swat, Swat

بارشوں کی موسم میں
تم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کے بار سوچا ہے
کہ عادتیں بدل ڈالیں
لیکن پھر خیال آیا کہ
عادتیں بدلنے سے
بارشیںنہیں رکتی

Rate it:
Views: 536
28 Jan, 2009