بال کھولے ہوئے تم اور حسیں لگتی ہو

Poet: غضنفر غضنی By: غضنفر, Karachi

بال کھولے ہوئے تم اور حسیں لگتی ہو
اپنی زلفوں کو ربر بینڈ سے باندھا نہ کرو
 

Rate it:
Views: 355
06 Jun, 2022
More Love / Romantic Poetry