بخار میں تپتا رہا میں تجھ ہی کو یاد کرتا رہا میں دوائیں ساری کھالی میں نے شفاءکو تیری دعا کا منتظر رہا میں