بدل

Poet: Subhani By: Subani, sargodha

دل بدل جاتے ہیں جب حالات بدل جاتے ہیں
پیار کے موسم میں اکثر جذبات بدل جاتے ہیں

زمیں تو زمیں ہے یہ تو وفا سے ہے بھرپور
یہاں تو ہر سال باغات ہی بدل جاتے ہیں

Rate it:
Views: 541
03 Oct, 2009