بدنام ہو گئے ہیں یارانے ہمارے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMبدنام ہو گئے ہیں یارانے ہمارے
ایک دن بنیں گےفسانے ہمارے
ہم آپ کی نفسیات جان چکےہیں
کیونکہ آپ ہیں یار پرانےہمارے
تیرےخط سینےلگا کہ سوتا ہوں
اب صرف وہی ہیں خزانے ہمارے
More Love / Romantic Poetry






