برداشت کی حدوں سے
Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal indiaبرداشت کی حدوں سے جب باہر کودتے ہیں
یہ کرتے ہیں تیری تصویر کو بے تحاشہ چومتے ہیں
نکل جاتے ہیں بدحواسیوں کو ساتھ لیے ہوئے
اور پھر نجانے کس گلی گلی ڈھونڈتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






