برسوں بعد وہ لوٹ کے آئے ہے

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

برسوں بعد وہ لوٹ کے آئے ہے
دے کے کچھ ضرور جائے گے

پھر چلے جائے گے وہ دِکھا کے خواب مجھے
پھر سے دے کے عشق محبت کا سرور جائے گے

بڑی مشکل سے لایا ہوں چُن کے ٹکڑے دل کے
وہ کرکے دل مرا پھر سے چُوڑ جائے گے

پہلے کی طرح نہ کر سکے گے تکرار اب بھی
ہم اس بار بھی ہو اُتنے ہی مجبور جائے گے

اُنگلیاں اُٹھے گی مجھ پے ہی لوگ مجھے ہی الزام دے گے
وہ کرکے قتل مرے ارمانوں کا نہال گِنے بے قصُور جائے گے

Rate it:
Views: 421
25 Oct, 2012