آج پھر یاد وہ آیا ہے مجھے برسوں بعد کیوں کہ وہ سامنے آیا ہے میرے برسوں بعد آج پھر زندگی رنگیں لگی برسوں بعد دل کو تسکیں ملی آج مجھے برسوں بعد اس کی وہ شوخ ہنسی نہ دیکھی اب برسوں بعد ہوا غمگین میں حالت پہ اس کے برسوں بعد