برسوں پہلے کا جذبہ اب دکھاؤں کیوں

Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal india

برسوں پہلے کا جذبہ اب دکھاؤں کیوں
تیری محبت کا ڈھنڈورا پٹواؤں کیوں

ساتھ تیرا دوں لیکن گمنام رہوں
بات عجیب ہے نا اسے نبھاؤں کیوں

Rate it:
Views: 582
04 Sep, 2010