بزمِ اشعار زمانے میں سجانے کے لئے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیابزمِ اشعار زمانے میں سجانے کے لئے
میں تو زندہ ہوں ترا ساتھ نبھانے کے لئے
جس کے کہنے پہ میں سو جاؤں ہمیشہ وشمہ
کاش لوٹے وہ مجھے پھر سے جگانے کے لیے
More Love / Romantic Poetry






