بزم سارا اسے سمجھا مرا پر وہ
Poet: ابو من By: ابو من , islamabadپاس میرے رہا پر نہ بنا اپنا
ساتھ چلتا رہا پر نہ بنا اپنا
زخم سارے سہے دیتا رہا وہ جو
بدن جلتا رہا پر نہ بنا اپنا
قسم کھا لی مجھے اپنا بنا نے کی
قسم کھا تا رہا پر نہ بنا اپنا
بزم سارا اسے سمجھا مرا پر وہ
غیر بنتا رہا پر نہ بنا اپنا
صنم میں نے بنایا تھا اسے پر من
جان کہتا رہا پر نہ بنا اپنا
More Love / Romantic Poetry






