بزم سخن سجی ہےتو دیوانےآہیں گے شمع جلی ہےتو پروانے بھی آہیں گے محبت میں تم ہمیشہ ثابت قدم رہنا دوست لوگ ہماری چاہت کو آزمانےآہیں گے موسم ہجر میں تم یوں اداس نہ رہنا دیکھنا ایک دن وصل کہ زمانےآہیں گے