بزم محفل میں ان سے آمنا سامنا ھوگیا اے یاد آگیا توں شناسائی بن گیا میرا عشق میری رسوائی بن گیا بے ساختہ دل میرا بکھر گیا محفل پر میرا تماشا بن گیا تیرا خیال میری شہنائی بن گیا دل ٹوٹ کر میرا تنہائی بن گیا