بستی اجنبی ساری

Poet: Dr. M. Habibullah Rajput By: Prof. Dr. M. Habibullah, UK

بستی اجنبی ساری
اور تو بھی

رت بدلی پیاری
اور تو بھی

قسمت ھے کھوٹی
اور تو بھی

بے خبر وہ بھی
اور تو بھی

دنیا بھی ہنسی
اور تو بھی

وائے بے کلی
اور تو بھی

تنہا ھے حبیب
اور تو بھی

Rate it:
Views: 506
03 Jul, 2012
More Love / Romantic Poetry