بس ایک بار

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

کیسے تم کو بتائوں
کِس حال میں ہوں
تھی میں آزاد پنچھی
اب محبت کے جال میں ہوں
راتوں کی نیند
میری کھو گئی
ہائے یہ ظالم محبت
مجھے بھی ہوگئی
اب تَو میرا دل
یہ کہتا ہے بار بار
مجھ سے تُو ملنے کو آ
بس ایک بار
بس ایک بار

Rate it:
Views: 425
10 Nov, 2017
More Love / Romantic Poetry