تم ہو زمین‘‘،،تم ہی آسمان ہو بس تم سے وابستہ اب میری ذات ہو سنو!دھوپ ہو یا برسات ہو بس اک تمہارا ساتھ ہو ہو افسردہ صبحوں یا الجھی سی شام ہو ہو دل خوش یا اداس ہو سنو!بس اک تمہارا ساتھ ہو ہاں! تمہارا ساتھ ہو