بس میں ہی نہیں

Poet: By: Hukhan, karachi

اس قدر جلا ہوں حیاتِ فانی میں
بوڑھا ہوا بھری جوانی میں
سب ہیں اس کی نظر میں
اک میں ہی نہیں اس کی کہانی میں

Rate it:
Views: 463
22 Oct, 2017