بصد ادب و احترام لکھتے ہیں

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 بصد ادب و احترام لکھتے ہیں
یار کو دل کا پیام لکھتے ہیں

یاد سے انکی سرشار ھے دل۔۔۔
یعنی ہر لمحہ صبح و شام لکھتے ہیں

اے کاش! قبول کر لے بخوشی۔۔
پیار کا جو پہلا سلام لکھتے ہیں۔۔۔

اپنی زندگی لکھتے ہیں ہم اس کو۔
جینے کا کارں یعنی تمام لکھتے ہیں۔

دل کی تختی پر کندہ ھے وہ ۔۔۔
پیار کا اپنےاسے ہم دوام لکھتےہیں

Rate it:
Views: 685
08 Jul, 2021