بعد مدّت ملا وہ ہم سے لہجے میں انکار وہی تھا غصے کی تو حد نہ پوچھوباتوں میں پیاروہی تھا خاص تو کوئی بات نہیں ہے،بس یاد ہے اتنا خاموش آنکھوں کالمباسا،بامعنی تکرار وہی تھا