بار بار ان بلاک کرکے مجھے چیک کرتا ہے وہ مجھے بلاک کرتا ہے تو یوں کرتا ہے مانا کے بہت فاصلے ہیں ہمارے درمیاں عجب بات ہے وہ پھر بھی مجھے مس کرتا ہے