بنا عجییب میرا ہمسفر

Poet: sadia By: sadia, faisalabad

بنا عجییب میرا ہمسفر
اور نظر بچا کے گزر گیا

میں تھی راستوں سے بے خبر
اور اسے منزلوں کا شعور تھا

نہ تھی اور کوئی بھی
بس عادتوں میں تضاد تھا

کہ اسے پسنند تھی شوخیاں
اور مجھے اپنی سادگی پہ ناز تھا

Rate it:
Views: 508
06 May, 2013