موسم کی پہلی بارش اور کچی مٹی دونوں کا ملن اور پھر کچی مٹی کی مہک تیرا میرا ملن ایسے ہی ھے جیسےبارش اور مٹی کا ملن تیرا میرا ملن ایسا ھی ھے بندھن