ہر درد کوئی تو وجہ رکھتا ہوگا
ہر سوچ کوئی تو درد رکھتی ہوگی
زندگی تو بھی کوئی تو منزل رکھتی ہوگی
سانسیں کوئی تو وزن رکھتی ہوں گی
تم بھی تو کوئی جگہ رکھتی ہوگی
یہ سونا پن کوئی تو شکوہ کرتا ہوگا
کوئی تو دامن میری جگہ بھی رکھتا ہوگا
آنکھ تیری بھی آنسو تو رکھتی ہوگی
بن برسات کبھی تو بارشیں ہوتی ہوں گی