بن محبت کیے کوئی سسکتا نہیں
بلاوجہ کوئی کسی کے لیے تڑپتا نہیں
یہ تو دنیا ہے محض اک تماشا
یہاں دلوں سے کھیل کہ کوئی جیتا نہیں
تونے چھوڑ دیا مجھے تو کوئی بات نہیں
لوگو کا اپنے رب سے بھی کوئی رشتہ نہیں
آج دیوانگی مجھ پہ ہے تو کیا ہوا
کل تم پہ ہو گی اس کا کچھ پتہ نہیں