میں کچھ بھی نہ بولوں پھر بھی یہ آنکھیں بول دیتی ہیں دل کے راز سنہرے کھول دیتی ہیں ویسے تو سمجھنے کے لئے ایک اشارہ ہی کافی ہے لیکن وہ اگر سمجھنا ہی نہیں چاہیں تو یہ آنکھیں ذرا سا رو دیتی ہیں