بُجھی بُجھی رات کی ہتھیلی پہ مُسکرا کر

Poet: Syed By: Umair Khan, Karachi

بُجھی بُجھی رات کی ہتھیلی پہ مُسکرا کر
‏ چراغِ وعدہ کوئی جلائے تو نیند آئے

بس ایک آنسو بہت ہے مُحسنؔ کے جاگنے کو
‏ یہ اِک سِتارہ، کوئی بُجھائے تو نیند آئے

Rate it:
Views: 540
24 Jul, 2021