بڑی جنگ ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
مکافات عمل کہتے ہیں اسی کو جو کہ ہم اب دیکھ رہے ہیں
دوسرےکے لئےکھودے گڑھےمیں گرجانےپہ حیران نہیں
یہ انسان برسرپیکار ہے اک چھوٹے سےوائرس کے خلاف
فی الحال دنیا کے کسی گوشہ میں بڑی جنگ کا امکان نہیں