بڑی مدتوں بعد

Poet: نوید احمد By: Naveed Ahmed, Kandkot, Sindh

بڑی مدتوں بعد اس کے دیکھنے میں ذرا سا فرق آیا ہے
پہلے مڑ کے دیکھتے تھے اب دیکھ کر مڑ جاتے ہیں

Rate it:
Views: 908
18 Mar, 2020