بڑے پیارے انداز میں وہ بات کرتاہے
جب بات کرتا ہےتومجھےمات کرتاہے
اب تو وہ دور سے ہاتھ ہلا دیتا ہے
میرے پاس آکر ملاقات نہیں کرتا
کوئی بھی پتےکی بات نہیں کرتا
مگر میرےبارےبہت سوالات کرتاہے
مجھے تو کبھی بولنے ہی نہیں دیتا
ہربارجھگڑےکی وہی شروعات کرتاہے
مجھ سےمیری ہر بات پوچھ لیتا ہے
مگرمجھ پہ ظاہر نا اپنےخیالات کرتاہے