بھولنے کے مراحل میں

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

کیوں اس ستم میں زندگی گزار رہی ہو ! پگلی
اُسکو بھولنے کے مراحل میں حائل ! یادیں ہیں

Rate it:
Views: 177
15 Aug, 2024