بھڑکاہیں میری پیاس کو اکثر تیری آنکھیں

Poet: By: MURTAZA MAJEED, GUJRAT

 بھڑکاہیں میری پیاس کو اکثر تیری آنکھیں
صحرا میرا چہرا ہے سمندر تیری آنکھیں

بوجھل نظر آتی ہے بظاہر مجھے لیکن
کھلتی ہے بہت دل میں اتر کر تیری آنکھیں

Rate it:
Views: 430
05 Oct, 2011