بہاریں تم سے ہیں اور تم سے میری زندگانی ہے

Poet: Sara Afzal By: Sara Afzal, Pakistan

بہاریں تم سے ہیں اور تم سے میری زندگانی ہے
میں تم سے پیار کرتی ہوں بس اتنی سی کہانی ہے

گزر جائیں نہ یہ دن رات پھر ہم ہوں نہ ہوں سجناں
فقط دو چار دی ہی تو یہ بہکی سی جوانی ہے

Rate it:
Views: 867
01 Aug, 2014