بہتے اشکوں کی زبان نہیں ہوتی محبت لفظوں سے بیان نہیں ہوتی اگر مل جائے محبت تو اسکی قدر کرنا کیونکہ محبت ہر کسی پر مہربان نہیں ہوتی