بہت آرزو ھے چاھت کی تیری
Poet: JAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWبہت آرزو ھے چاھت کی تیری
سو اس عہد کو اب وفا کر چلے
جو تجھہ بن نہ جینے کو کہتے ھے وہ
سو ھم درد دل کو رولا کر چلے
وہ کیا چیز ھے دل جس کے لئے
سو ھراک سےھم لڑ کر چلے
کوئی نا امید نہ کر لے یہ نظرے
سو ھم تم سے نظر چھپا کر چلے
شفا اپنی تقدیر میں نہیں وشمہ
سو مقدر کو ھم دوا کر چلے
More Love / Romantic Poetry






