بہت بڑی نعمت زندگانی ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamبہت بڑی نعمت زندگانی ہے
ہم یہ مولاکی یہ مہربانی ہے
کبھی خوشیوں کا ترانہ ہے
کبھی یہ غم کی کہانی ہے
میرادل اس پہ مر مٹا ہے
جس کا چہرہ نورانی ہے
نہ جانے وہ کوئی پری ہے
یا کہ کوئی حورآسمانی ہے
اس کاپیار پا کر دم لیں گے
ہم نے یہ بات دل میں ٹھانی ہے
More Love / Romantic Poetry






