بہت خاموش کر گیا ہیں کوئی

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

بہت خاموش کر گیا ہیں کوئی
میری آنکھوں میں اشک بھر گیا ہیں کوئی

میں اب کیوں ، اور کس کے لیے جیوں لکی
جبکہ میری زندگی ہی مجھ سے جدا کر گیا ہیں کوئی

کتنی حسین ہوتی تھی وہ بچپن کی کہانیاں
کہ مجے بھی اک قصہ کر گیا ہیں کوئی

شاید ! وہ سارے لفظ جھوٹ تھے ُاس کے لیے
جو ادھورے لفظوں پے تعمیر میری ذات کر گیا کوئی

ُاسے ڈھونڈو تو کہا ڈھونڈوں لکی
جبکہ میرے دل میں ُاتر گیا ہیں کوئی

ہر پل وفاوں کی مثال دینے والا پھر
میرے ساتھ کیسے بیوفائی کر گیا ہیں کوئی

میں کچھ نہیں تھی شاید ُاس کے لیے
جو میری ہستی تباہ کر گیا ہیں کوئی

ُاس کے سوا میں کیا مانگوں لکی
جبکہ میری ہر خوشی بن گیا ہیں کوئی

Rate it:
Views: 549
23 Jan, 2012