بہت دنوں بعد آج جب لرزتےہاتھوں سے قلم کوتھا ما ایک بے ربط سی تحریر قرطاس پر جو بِکھری بے ہنگم اور مہمل الفاظ کی قسمت تیرا نام آنے پہ چمک اُٹھی لفظوں کی خستہ حالی کاغذ کی لکیروں میں چُھپ سی گئی دیکھو ! میں پِھر سے شاعر بن گیا ھو