میں جلتی ہوں چراغوں کی طرح اس شب کے سینے پر بہت رنجور ہے اب یہ نطارہ لوٹ آؤ نا پرانے زخم سینے میں خوشی سے میں چھپا لوں گی مجھے مت مارو یوں تنہا دوبارہ لوٹ آؤ نا