بہت سے کام تیرے درد سے لیے ہم نے
Poet: By: NS, lhrبہت سے کام تیرے درد سے لیے ہم نے
اس ایک دئیے سے جلائے کئی دئیے ہم نے
ہمیں ملا تھا ستارے تراشنے کا ہنر
سو تیری راہ کے پتھر اٹھا لیے ہم نے
More Love / Romantic Poetry
بہت سے کام تیرے درد سے لیے ہم نے
اس ایک دئیے سے جلائے کئی دئیے ہم نے
ہمیں ملا تھا ستارے تراشنے کا ہنر
سو تیری راہ کے پتھر اٹھا لیے ہم نے