بہت مان تھا مجھے اپنی محبت پر

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

بہت مان تھا مجھے اپنی محبت پر
ھاتھہ جو چھوڑا تو کسی اور کا تھام لیا
ھم سمجھے کے وہ ھمارے ھے وشمہ
پر وہ کسی اور کے طلب گار ھے

Rate it:
Views: 651
18 Apr, 2012