بہت معصوم ہیں موصوف ہمیں

Poet: UA By: UA, Lahore

بہت معصوم ہیں موصوف ہمیں
عمر بھر کی جدائی کا دکھ دے کر
سدا خوش رہنے کی دعا دےگئے ہیں
بہت معصوم ہیں شاید

Rate it:
Views: 417
22 Apr, 2019