بہت پیارا ہے دلدار میرا

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA
کتنا پیارا ہے، یار میرا
سب سے جدا ہے پیار میرا
وہ مسکرائے اگر دنیا مسکرائے
اُس کی مسکراہٹ ہے قرار میرا
اُداسی اُسکی سب کو کر دے اُداس
چھین جائے مجھ سے قرار میرا
وہ بہار ہے، وہ خزاں ہے
جیون کا ہے، وہ اظہار میرا
رتوں کے سب رنگ ہیں اُس میں
جاوید بہت پیارا ہے دلدار میرا
Rate it:
Views: 663
05 Jun, 2009