بہت ہے
Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oportoدھوکا نہ دینا، کہ تجھ پہ اعتبار بہت ہے
یہ دل تیری چاہتوں کا، طلبگار بہت ہے
تیری صورت نہ دِکھے، تو دکھائی کچھ نہیں دیتا
ہم کیا کریں، کہ تجھ سے ہمیں پیار بہت ہے
More Love / Romantic Poetry







