اسکے ساتھ بیتے لمحے
مجھ کو یوں ستائے گئے
وہ سب لمحے یاد بن کر
مجھے خوشبو کی طرح
مہکائے گئے مجھ سے جب
ہم کلام ھوں گے یادوں میں
پھو ل بن کرکھل جاؤں گی
اسکی یادوں میں کھو کر میں
آھستہ آھستہ مر جاؤں گی
پھر سوکھے پھول کی طرح
کتاب میں بس جاؤں گی