جو چاہ کو تری دل میں چھپائے بیٹھا ہے وہ سب کچھ اپنا تجھے ہی بنائے بیٹھا ہے نہیں ہے اس کو فکر اب جہان والوں کی ترے لیے ہی جو یہ دنیا بھلائے بیٹھا ہے