بےدردی

Poet: Ghazala Iqbal By: Ghazala Iqbal, Rawalpindi

لکھ کر جو میرا نام زمین پر مٹاتے کیوں ہو
اتنی بےدردی سے خاک میں مجھ کو ملتے کیوں ہو

Rate it:
Views: 485
02 Dec, 2017
More Love / Romantic Poetry