خُد کو کسی پے جانثار مت کرنا زندگی میں کبھی کسی سے پیار مت کرنا دل ٹوٹ جاتا ہے عشق میں اس لیئے اقرار مت کرنا دشمن پے بھروسہ کر لینا فہیم مگر کسی بےوفا پے اعتبار مت کرنا