بے اختیار جو اٹھے جو قدم اس کی جانب
Poet: شفق By: Shafaq, Lahoreدل میں میرے وہ بس گیا تھا ایسے
چودھویں کا چاند ہو جیسے
رشتہ کچھ ہمارا تھا ایسا
تعلق پھول کا خوشبو سے جیسے
بن گیا تھا وہ آرزو میری
بے لگام سی خواہش بھی
بے اختیار جو اٹھے قدم اس کی جانب
پھر وہ روکتی کیسے
More Love / Romantic Poetry






